باچا خان یونیورسٹی کے حملے کے شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے کاروان تنظیم خیبر پختونخوا پختون قومی جرگہ کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی
حکومت فوری طور پر امن و امان قائم کرنے اور تعلیمی اداروں کے سیکورٹی کے لئے عملی اقدامات کرے ‘ شرکاء
منگل 26 جنوری 2016 14:11
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی کے حملے کی مذمت اور شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے کاروان تنظیم خیبر پختونخوا پختون قومی جرگہ کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی۔
(جاری ہے)
کاروان تنظیم خیبر پختون خوا قومی جرگہ کے سربراہ خالد ایوب نے حکومت سے خیبر پختونخوا میں امن و امان قائم کرنے اور خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختون خوا کے پختونوں نے دہشت گردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دی ہے ۔
حکومت فوری طور پر امن و امان قائم کرنے اور تعلیمی اداروں کے سیکورٹی کے لئے عملی اقدامات کرے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کی جانب سے ایک بار پھر ہمارے مستقبل پر حملہ کیا گیا ہے۔ اسلئے حکومت باچا خان یو نیورسٹی کے حملے میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.