قومی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں کارکردگی مایوس کن اور ناقص رہی،سابق ٹیسٹ کرکٹر
منگل 26 جنوری 2016 13:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے قومی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں شکست پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں کارکردگی مایوس کن اور ناقص رہی۔ آئندہ میچوں کیلئے پاکستان کو نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنا چاہئے اور شعیب ملک کو آئندہ دو میچوں کیلئے کھیلانا ٹیم کے مفاد میں ہوگا۔
قومی ٹیم کی شکست پر تبصرہ کے دوران میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹر وجاہت ا اللہواسطی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں پاکستان نے نئے گیم کے ساتھ اچھی باوٴلنگ کی اور نیوزی لینڈ کے 90 رنز پر 6 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا تاہم آخری اوورز میں پاکستانی باوٴلرز نے دباوٴ میں باوٴلنگ کرتے ہوئے زیادہ رنز دیئے جس کی وجہ سے نیوزی لینڈ 280 رنز بنانے میں کامیاب ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.