چترال میں برف باری ،ہزارہ میں موسم ابر آلود رہا
منگل 26 جنوری 2016 11:36
چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء ) چترال میں وقفے وقفے سے برف باری جاری رہی ۔ہزارہ اور مالا کنڈ ڈویژن میں موسم ابر آلود رہا۔ادھر پنجاب میں بھی دھند کا راج ہے رہا۔چترال کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔مالاکنڈ ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں گہرے بادل چھائے رہے ۔
(جاری ہے)
ہزارہ ڈویژن میں بھی موسم ابر آلود رہا جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا ۔
غذر کے پہاڑوں پر برف باری ہو رہی ہے جس سے سردی بڑھ گئی ۔گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں موسم شدید سرد ہوگیا۔پنجاب کے زیادہ تر حصوں میں بھی دھند کا راج رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کے روز مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کی توقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.