آرمی چیف کا دنیا نیوز میڈیا گروپ کے مالک میاں عامر سے رابطہ، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

muhammad ali محمد علی پیر 25 جنوری 2016 23:31

آرمی چیف کا دنیا نیوز میڈیا گروپ کے مالک میاں عامر سے رابطہ، والد کے ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 جنوری۔2016ء) آرمی چیف نے دنیا نیوز میڈیا گروپ کے مالک میاں عامر سے رابطہ کرکے ان والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف کی جانب سے دنیا نیوز میڈیا گروپ کے مالک میاں عامر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا ہے۔ آرمی چیف نے میاں عامر سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی ہے اور ان کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :