بھکر،محکمہ بہبود آبادی کی ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

پیر 25 جنوری 2016 22:56

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء) محکمہ بہبود آبادی کی ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس 27جنوری کو 11بجے دن ڈی سی او بھکر کے زیر صدارت انکے آفس کمیٹی روم میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

یہ بات ضلعی افسر بہبود آبادی کے جاری کرہ مراسلہ میں بتائی گئی ہے۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی کی کارکردگی اور دیگر متعلقہ امورکا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :