سپیشل یونٹ کی کاروائی،اشتہاری 3 خواتین سمیت 9 ملزمان گرفتار،موٹر سائیکل مال مسروقہ برآمد
پیر 25 جنوری 2016 22:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ(ایس آئی یو) نے کاروائی کرتے ہوئے نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 9ملزمان کو اشتہا ری سمیت گرفتار کر لیا،گر وہ میں 3خو اتین بھی شامل ہیں ،ملزمان کے کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینا گیا موٹر سائیکل،ایک عددTab، موبائل فون ،مال مسروقہ نقدی95ہزار، برآمد کر لیے۔
تفصیلات کے مطابق پیر کو ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن(ر) محمد الیاس نے ڈکیتی ، نقب زنی کی وارداتو ں میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی اور ما ل مسروقہ کی بر آمد گی کے لیے ڈی ایس پی سی آئی اے بشیر احمد نون،محمد اعظم سب انسپکٹر ،رانا تسنیم احمد ،محمد ریاض میکن،سید حیدر علی شاہ اے ایس آئی اورجوانوں پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیں جنہوں نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائی کر تے ہو ئے نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث خطر ناک اور منظم رانی گینگ سمیت روڈ ڈکیتی کا ملزم اور چیک ڈس آنر کے مقدمہ کے ایک اشتہاری مجرم سمیت کل 09ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مال مسروقہ نقدی95ہزار،موٹر سائیکل،ایک عددTab اور موبائل برآمد کر لیے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
پنجاب میں26 ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.