آصف علی زرداری کامیاں عامر محمود کے والد میاں ظہورالحق کی وفات پر تعزیت کا اظہار

پیر 25 جنوری 2016 22:40

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دنیا میڈیا گروپ کے سربراہ اورسابق ناظم لاہور میاں عامر محمود کے والد میاں ظہورالحق کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصالِ ثواب اور غمزدہ خاند ان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :