راولپنڈی پولیس نے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث05ملزمان کو گرفتار کرلیا

پیر 25 جنوری 2016 22:37

راولپنڈی ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) راولپنڈی پولیس نے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث05ملزمان کو گرفتار کر کے ا ن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ پیرودھائی پولیس نے الشمس ہوٹل میں چھاپہ مار کر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث05ملزمان جہاں زیب، سعادت حسین، ظریف، فیصل حنیف ،مدثر خالق اور مسماة مختار بی بی کو گرفتار کر کے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :