زلزلہ متاثرین کی مشکلات حل کی جائیں، سروے کر کے زلزلہ امداد سے محروم رہنے والے لوگوں کے نقصان کا ازالہ کیاجائے

باجوڑایجنسی کے ممتاز سماجی شخصیت فاتح الرحمن ماموند کا بیان

پیر 25 جنوری 2016 22:08

باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء ) باجوڑایجنسی کے ممتاز سماجی شخصیت فاتح الرحمن ماموند نے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کی مشکلات حل کی جائیں، سروے کر کے زلزلہ امداد سے محروم رہنے والے لوگوں کے نقصان کا ازالہ کیاجائے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حالیہ سروے میں سینکڑوں لوگ محروم رہ گئی ہے لہذا ہم گورنر خیبر پختونخواہ اور پولیٹیکل ایجنٹ باجوڑ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سروے سے محروم رہنے والے لوگوں کا دوبارہ سروے کرایاجائے ۔

متعلقہ عنوان :