پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ، حکومت آزادی اظہار رائے کیلئے پر عزم ہے ، جمہوریت اور میڈیا کی آزادی ایک دوسرے کیلئے لازم وملزم ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کی یورپی یونین کے سفیر جین فرانسس سے ملاقات میں گفتگو
پیر 25 جنوری 2016 21:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے پاکستان کو جی ایس پی پلس کادرجہ دینے پر یورپی یونین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔ وہ پیرکو یہاں یورپی یونین کے سفیر جین فرانسس سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔
ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ حکومت آزادی اظہار رائے کیلئے پر عزم ہے ، جمہوریت اور میڈیا کی آزادی ایک دوسرے کیلئے لازم وملزم ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ مختلف شعبوں میں یورپی یونین سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ وزیراطلاعات نے پاکستان کو یورپی یونین کی طرف سے جی ایس پی پلس کا درجہ دینے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ توقع ہے یورپی یونین پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.