صوبائی مشیرہبی امور کی وفا ق المدا رس العربیہ پا کستا ن کے صد مو لا نا سلیم اﷲ خا ن سے ملا قات

دہشت گر دی میں جو عنا صر اسلا م کا نا م استعما ل کر تے ہیں انکی نشا ندہی کر نا ملک کے علما ء کرا م کا فر ض ہے،ڈا کٹر عبدالقیو م سو مرو

پیر 25 جنوری 2016 21:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصو صی برا ئے اوقا ف اور مذہبی امو ر ڈا کٹر عبدالقیو م سو مرو نے جا معہ فا رو قیہ کرا چی کا دورہ کیا اس مو قع پر صدر وفا ق المدا رس العربیہ پا کستا ن مو لا نا سلیم اﷲ خا ن سے ملا قات کی ۔ملا قا ت میں مو جو دہ ملکی حا لا ت پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا ۔انہو ں نے کہا کہ دہشت گر دی میں جو عنا صر اسلا م کا نا م استعما ل کر تے ہیں انکی نشا ندہی کر نا ملک کے علما ء کرا م کا فر ض ہے ۔

انہو ں نے جمعہ کے خطبہ کے حوالے سے صدر وفا ق المدا رس العربیہ پا کستا ن سے ان کی را ئے بھی در یا فت کی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصو صی برا ئے اوقا ف اور مذہبی امورنے کہا کہ ہما را مقصد ہر گز کسی بھی مکتبہ فکر کی دل آزا ر ی کر نا نہیں ہے بلکہ اس طر ح کی پیش رفت سے ملک میں ہو نے والی فرقہ وا را نہ دہشت گر دی کو رو کنے میں مدد ملے گی ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ سندھ میں مدر سو ں کی رجسٹریشن کا مر حلہ مکمل ہو چکا ہے ۔

انہو ں نے مزید کہا کہ مدرسو ں سے تعلیم حا صل کر نے والے طا لب علمو ں کے لئے حکومت سے ان کی تعلیم کے مطا بق نو کریو ں کے لئے بھی مشا ورت جا ر ی ہے ۔ اس مو قع پر ڈاکٹر عبدالقیو م سو مرو کا کہنا تھا کہ دہشت گر دی کے خلا ف ہم سب کو ملکر یکجہتی کا اظہا ر کر نا چا ہئے۔اس مو قع پر صدر وفا ق المدا رس العربیہ پاکستا ن مو لا نا سلیم اﷲ خا ن نے مکمل تعا ون کی یقین دہا نی کرا ئی اور صو بہ سندھ کی تما م مسا جد میں ایک خطبہ جمعہ کی تجویز کو بھی سر اہا ۔

اس مو قع پر مو لا نا عبداﷲ خا لد اور دیگر علما ء بھی مو جو د تھے ۔بعد ازا ں وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصو صی برا ئے اوقا ف اور مذہبی امو ر ڈا کٹر عبدالقیو م سو مرو نے اپنے دفتر میں محکمہ اوقا ف کے اعلیٰ افسرا ن سے میٹنگ کے دور ان بتا یا کہ محکمہ اوقا ف کے ملا زمین کی تر قی کے لئے شفا ف طر یقہ کار اختیا رکیا جا ئے گا اور اس ضمن میں میر ٹ و کا رکر دگی کی بنیا د پر فیصلہ کیا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :