بجلی وگیس کی غیر اعلانیہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے،کالاباغ ڈیم بنانے کیلئے حکومت صوبوں کے درمیان اتفاق رائے پیداکرے،توانائی منصوبوں پرکام کی سست روی سے عوام میں مایوسی پھیل رہی ہے
امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد کی منصورہ میں وفود سے گفتگو
پیر 25 جنوری 2016 20:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ شدید سردی میں گیس مکمل طور پر غائب اور بجلی کی آنکھ مچولی میں اضافے سے عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔لوگ سراپااحتجاج ہیں لیکن اس کے باوجود حکومت ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے۔گیس اور بجلی کی غیراعلانیہ 16سے18گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ تشویش ناک ہے ۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت غیر ضروری اور نمائشی ترقیاتی اقدامات پر اربوں روپے خرچ کرنے کی بجائے عوامی مسائل کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روزمنصورہ میں مختلف عوام وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ توانائی بحران کے خاتمے کے لئے پانی اور کوئلے سے بھرپور انداز میں استفادہ کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.