اسلام آباد سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی ، نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث سات رکنی گر وہ سمیت 9 گرفتار
پیر 25 جنوری 2016 19:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) اسلام آباد سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ(SIU) کی کاروائی ، نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 07رکنی گر وہ سمیت 09ملزمان کو ایک اشتہا ری مجر م سمیت گرفتار کر لیا ۔ اس گر وہ میں تین خو اتین بھی شامل ہیں ۔ملزمان کے کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینا گیا موٹر سائیکل،ایک عددTab، موبائل فون ،مال مسروقہ نقدی95ہزار، برآمد کر لیے ہیں ۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے ضلع اسلام آبادمیں متعددوارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن(ر) محمد الیاس نے ڈکیتی ، نقب زنی کی وارداتو ں میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی اور ما ل مسروقہ کی بر آمد گی کے لیے ڈی ایس پی سی آئی اے بشیر احمد نون،محمد اعظم سب انسپکٹر ،رانا تسنیم احمد ،محمد ریاض میکن،سید حیدر علی شاہ اے ایس آئی اورجوانوں پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیں جنہوں نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائی کر تے ہو ئے نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث خطر ناک اور منظم رانی گینگ سمیت روڈ ڈکیتی کا ملزم اور چیک ڈس آنر کے مقدمہ کے ایک اشتہاری مجرم سمیت کل 09ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مال مسروقہ نقدی95ہزار،موٹر سائیکل،ایک عددTab اور موبائل برآمد کر لیے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.