کیبل نیٹ ورک اور شوشل میڈیا کے منفی استعمال سے نوجوان نسل میں عریانی و فحاشی کو عام کیا جا رہاہے‘ذکراﷲ مجاہد
سیکولر مائنڈ ڈ طاقتیں مغربی تہذیب وکلچر کوعام کرنے میں پورے وسائل اور طاقت لگا رہی ہیں ‘امیر جماعت اسلامی لاہور
پیر 25 جنوری 2016 19:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی لاہورذکر اﷲ مجاہد نے کہا ہے کہ کیبل نیٹ ورک اور شوشل میڈیا کے منفی استعمال سے نوجوان نسل میں عریانی و فحاشی کو عام کیا جا رہاہے ۔ ان خیالا ت کا اظہا ر گذشتہ روز انہوں نے دفتر جماعت اسلامی میں ضلعی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انھوں نے کہا کہ انڈین ڈراموں اور فلموں کی کثرت سے ہمارے خاندانی نظام کو بری طرح متاثر کیا جا رہا ہے ۔
بلاشبہ میڈیا معلومات کی آگاہی کا ذریعہ ہے لیکن اس کا کردار معاشرے میں بگاڑ اور لوگوں کے رویوں اورخیالات کو منفی بنانے میں نسبتاََ زیادہ ہے، خود ساختہ آزادی کے تصورسے لیس ہماری آنے والی نسل اپنے والدین کے کنٹرول سے باہر ہو رہی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بعض چینل کامیڈی پروگرامات کے نام پر ہتک آمیز مزاح اور انڈین کلچر کو عام کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.