وفاق کے رینجرزکودیئے گئے خصوصی اختیارات،سندھ حکومت کے گلے کی ہڈی بن گئے
رینجرز کے خصوصی اختیارات مدت ختم ہونے میں صرف 13روز باقی رہ گئے ہیں،تاہم سندھ حکومت نے ابھی تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا
پیر 25 جنوری 2016 13:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) وفاق کے رینجرزکو دیئے گئے خصوصی اختیارات سندھ حکومت کے گلے کی ہڈی بن گئے ہیں رینجرز کو دوبارہ دیئے گئے اختیارات کی مدت ختم ہونے میں صرف 2 ہفتے باقی رہ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سندھ میں رینجرز کو خصوصی اختیارات تو دے دیئے مگر سائیں سرکار روڑے اٹکانے سے باز نہیں آرہی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاق کی جانب سے رینجرز کو اختیارات تفویض ہوچکے ہیں مگر سندھ حکومت نے ابھی تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا حالانکہ رینجرز کے خصوصی اختیارات مدت ختم ہونے میں صرف 13روز باقی رہ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ صوبائی حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث خدشہ ہے کہ رینجرز اختیارات کا تنازع شدت اختیار کرجائے گا ۔دوسری جانب سندھ حکومت رینجرز کی جانب سے گرفتار ملزموں کی 19 سے زائد جوائنٹ انٹروگیشن ٹیمیں تشکیل دینے میں بھی پس و پیش سے کام لے رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.