راحیل شر یف شر یف جر نیل ہیں وہ توسیع لیں گے اور نہ نوازشر یف دیں گے‘چوہدری نثار ‘خواجہ آصف اور سینیٹر اسحا ق ڈار کے در میان ”بول چال “بند ہونے باعث حکومت مسائل کا شکار ہے ‘وزیر اعظم کو ملک سے زیادہ غیر ملکی دوروں پر توجہ دے رہے ہیں ‘حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملددرآمد کیلئے پیسے دینے کو تیار نہیں ہو تی ‘حکومت ہر روز نئے جھوٹ بول رہے ہیں،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید کا انٹر ویو
اتوار 24 جنوری 2016 20:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24جنوری۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جنر ل راحیل شر یف بہت شر یف جر نیل ہیں وہ توسیع لیں گے اور نہ ہی وزیر اعظم نوازشر یف ان کو توسیع دیں گے ‘فاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کوپیغام دیا وہ سچ بولیں مستعفی نہ ہوں‘حکومت خود مسائل کا شکار ہے کیونکہ چوہدری نثار علی خان ‘خواجہ محمد آصف اور سینیٹر اسحا ق ڈار کے در میان ”بول چال “بند ہیں ‘وزیر اعظم نوازشر یف کو ملک سے زیادہ غیر ملکی دوروں پر توجہ دے رہے ہیں ‘حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملددرآمد کیلئے پیسے دینے کو تیار نہیں ہو تی ‘حکومت ہر روز نئے جھوٹ بول رہے ہیں ۔
اپنے ایک انٹر ویو میں عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے میں نے اپنے دوست چوہدری نثار علی خان کو ہمیشہ مفید مشورہ دیا ہے اور وہ بھی ہمیشہ وزیر اعظم نوازشر یف کو مفید مشورے ہی دیتے ہیں اور میں نے چوہدری نثار علی خان کو پیغام دیا ہے وہ کسی بھی صورت حکومت یا پارٹی سے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ نہ دیں بلکہ سچ بات کر یں انکی عزت میں مزید اضافہ ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.