بیجنگ ، آتشزدگی سے 8افراد ہلاک ،5زخمی

اتوار 24 جنوری 2016 16:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء) بیجنگ کے ایک بنگلہ میں آگ لگنے سے 8افراد ہلاک اور 5زخمی ہو گئے ۔آگ بیجنگ کے ضلع چاؤ یانگ کے ایک گھر میں لگی تا ہم فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹہ کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا تحقیقات جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :