چین ، قواعد کی خلاف ورزی پرکلب کو جرمانہ

اتوار 24 جنوری 2016 16:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء) گوانگ ژوا یور گرانڈ ے کو قواعد کی خلاف ورزی پر 2500ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اے ایف سی ڈسپلزٹی کمیٹی نے جرمانہ عائد کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے چیمپئن لیگ 2015کے آرٹیکل 34/4کی خلاف ورزی کی تھی ۔ کلب کو کہا گیا تھا کہ وہ میچ کے اعلان سے 90منٹ پہلے اسے کھلاڑیوں اور سرکاری اہلکاروں کی فہرست فراہم کرنا ہو گی تا ہم کلب اس میں ناکام رہا ۔ دریں اثنا کلب کو وارننگ دی گئی ہے کہ اگر آئندہ اس نے ایسا کیا تو اسے سخت سزا دی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :