خوراک کا بحران ضرور مگر قحط سالی کا کوئی خطرہ نہیں،اریٹیرین صدر
اتوار 24 جنوری 2016 16:28
اسمارہ ۔ 24 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جنوری۔2016ء) افریقی ملک اریٹیریا کے صدر ایسائس افورکی نے کہا ہے کہ قرنِ افریقہ کے ملک میں خوراک کا بحران ضرور ہے لیکن قحط سالی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی افریقہ میں کم بارشوں کی وجہ سے شدید خشک سالی کی صورتحال پیدا ہو چکی ہے تاہم اریٹیریا کے صدر ایسائس افورکی کئی مرتبہ اقوام متحدہ کی جانب سے خوراک فراہم کرنے کی پیشکشیں مسترد کر چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بارشوں میں کمی کی وجہ سے اجناس کی پیداوار کم ہوئی ہے لیکن اْن کے ملک کو قحط سالی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.