Live Updates

تحریک انصا ف کے رہنما ملک زمان کی ہمشیرہ کی شا دی پر چیئر مین تحریک انصا ف عمران خان کی مبارکباد

اتوار 24 جنوری 2016 15:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماو معروف کاروباری شخصیت ملک زمان نصیب کی بہن کی شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی تقریب میں سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، رکن صوبائی اسمبلی شعیب صدیقی ،میاں اسلم اقبال ،جمشید اقبال چیمہ، ڈاکٹر سعید الہی، مہر واجد عظیم ، میاں جاوید علی ، میاں محمود احمد، راجہ حسن اختر، یاسر ایوب، شبیر سیال، ملک حاجی جمیل ، صمد خان، سعید خان،ملک عرفان ، ملک عامر، صدام اطہر خان، حافظ فرحت عباس، بابر بن دلاور، شمس الحق درانی، ملک واجی، محمد علی، حافظ عامر مغل، عرفان احمد، زبیر نیازی ، عدیل شفع،اشتیاق ملک، ظہیر عباس کھو کھر، رانا تنویر شجاع، عمیر شوکت ، اسد نذیر، حماد اعوان ،محسن ریاض، محمد افتخار، لقمان قاضی،اسد حیات سمیت سیاسی سماجی شخصیات اور تاجر برادری نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

شرکاء نے دولہا دلہن کو شادی کی مبارک باد پیش کی ، تحفے تحائف دیے اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تحریک انصا ف کے مرکزی چیئر مین عمران خان نے نئے جو ڑے کو فو ن کر کے مبارکباد پیش کی اور دعا کی ہے اﷲ تعا لی نئے جو ڑے کی زند گی کو خو شگوا ر بنا ئے اور انہیں ایک دو سرے کے حقو ق پر پورے اتر نے کی تو فیق عطا ء فرما ئے اور گھر میں راحت نصب کرے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :