چین ، بیجنگ میں گھر میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک، پانچ زخمی

اتوار 24 جنوری 2016 14:53

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں گھر میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک پانچ زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

اتوار کو چینی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں جھلس کر آٹھ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :