پشاور، محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، کالعدم تنظیم بھتہ خور گرفتار

اتوار 24 جنوری 2016 14:51

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء) محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور ریجن نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا بھتہ خور گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق پشاور سے مبینہ بھتہ خور گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جسے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :