2016کی پہلی سہ ماہی میں پی ٹی سی ایل کو37کروڑ سے زائد کے خسارہ کا سامنا
ٹیلی کام شعبے میں قیمتوں کی مسابقت اوربلندٹیکس کے اثرات سے ڈیٹا کے صارفین کی تعداد میں اضافہ نہ ہوسکا،اسٹیٹ بنک
اتوار 24 جنوری 2016 14:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء) پی ٹی سی ایلکو مالی سال2016کی پہلی سہ ماہی میں37کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا۔گذشتہ سال40کروڑ کا نقصان ہواتھا،ٹیلی کام شعبے میں قیمتوں کی مسابقت اوربلندٹیکس کے اثرات کی وجہ سے ڈیٹا کے صارفین کی تعداد میں زیادہ اضافہ نہیں ہوسکا۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بنک سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال2016کی پہلی سہ ماہی میں ٹیلی کا شعبے میں بہتری دیکھی گئی ہے،جس کی وجوہات میں براڈ بینڈصارفین کی تعداد میں اضافہ سیلولر اورگنجائیت اورپی ٹی سی ایل میں کمی ہے۔
مواصلاتی خدمات کے شعبے میں اہم حصہ پی ٹی سی ایل کا ہے جسے رواں مالی سال میں37کروڑسے زائد کا نقصان ہوا،گذشتہ سال کے مقابلے میں نقصان کم ہواہے مگر ٹیلی کام کے شعبے میں قیمتوں کی مسابقت اوربلندٹیکس کے اثرات کی وجہ سے ڈیٹا کے صارفین کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوسکا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.