لیبیا میں داعش مخالف آپریشن کیا جائے، امریکی عہدیدار
لیبیا کے شمالی حصے میں تیل کی تنصیبات پر شدت پسندوں کے حملے ،آگ پر قابوپانے کی کوششیں جاری
اتوار 24 جنوری 2016 14:28
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) امریکی فوجی عہدیدارنے کہاہے کہ لیبیا میں انتہاپسند گروپ دولت اسلامیہ عراق وشام (داعش) کو روکنے کے لئے اس کے خلاف فیصلہ کن فوجی ایکشن کی ضرورت ہےِ داعش لیبیا سے بر اعظم افریقہ میں گروپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا چاہتی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ کا کہناتھا کہ مجھے لیبیا میں داعش کے پھیلاؤ سے کئی خدشات ہیں۔
مجھے یقین ہے کہ فوجی لیڈران امریکی وزیر دفاع اور صدر کے اتنے احسان مند ہیں کہ وہ لیبیا میں داعش کے توسیع پسند عزائم کو روک سکیں۔پیرس میں صحافیوں کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے جوزف کا کہنا تھا کہ ہمیں لیبیا میں داعش کی توسیع کو روکنے کے لئے فیصلہ کن فوجی آپریشن کرنا ہوگا اور اس آْپریشن کو ایسے انداز سے کرنا ہوگا شام میں سیاسی عمل کو دیر پاء استحکام ملے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.