نریندر مودی ای رکشہ میں بیٹھ گئے

اتوار 24 جنوری 2016 13:26

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنومیں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ای رکشہ کی سواری کی۔

(جاری ہے)

بھارتی حکومت کی جانب سے ای رکشہ پروگرام کے تحت انہوں نے رکشہ ڈرائیوروں کو اپنے ہاتھوں سے رکشوں کی چابیاں سونپی۔واضح رہے کہ بھارت میں ای رکشہ اسکیم بھارتی مائیکرو کریڈٹ، امریکہ انڈیا فاؤنڈیشن اور یوکو بینک کے تعاون سے پیش کی گئی ہے۔ -۔

متعلقہ عنوان :