قاہرہ :طوطن خامن کے نقاب کی داڑھی جوڑنے میں لاپرواہی پر 8 ملازمین کیخلاف مقدمہ درج
داڑھی جوڑنے کی چار کوششیں کی گئی ، تین مرتبہ ناکامی کے ثبوت مٹانے کی کوشش بھی کی گئی،استغاثہ کا موقف
اتوار 24 جنوری 2016 13:19
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء)طوطن خامن کے نقاب کی داڑھی جوڑنے میں لاپرواہی پر عجائب گھر کے 8 ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔مصر کے ذرائع ابلاغ کے مطابق فرعون طوطن خامن کے مشہورِ زمانہ سنہرے دھاتی نقاب کی داڑھی دوبارہ جوڑنے کے معاملے میں قاہرہ کے عجائب گھر کے آٹھ ملازمین پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
عجائب گھر کے حکام نے تقریباً ایک برس قبل قبول کیا تھا کہ طوطن خامن کے سنہرے نقاب کا داڑھی والا حصہ گلو کی مدد سے جوڑا گیا تھا۔ملزمان پر لاپرواہی برتنے اور پیشہ وارانہ معیار کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں اور ان میں عجائب گھر کے ایک سابق ڈائریکٹر اور شعبہ بحالی کے سابق ڈائریکٹر بھی شامل ہیں۔استغاثہ کا کہنا ہے کہ عجائب گھر کے ملازمین نے اپنی غلطی چھپانے کے لیے ’لاپرواہی‘ سے کام کیا اور بڑی مقدار میں گلو لگا کہ اسے جوڑنے کی کوشش کی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.