کراچی،محمودآبادمیں پولیس کی کارروائی،1ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

اتوار 24 جنوری 2016 11:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء ) کراچی کے علاقے محمودآباد میں پولیس نے کاروائی کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق محمودآباد کے علاقے میں مشتبہ شخص کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا گیا،ملزم کی شناخت طارق کے نام سے ہوئی ہے جوکہ وزیرستان کا رہائشی تھا،جس کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :