کراچی،سپر ہائی وے پر 2 گاڑیوں میں تصادم ، 2افراد جاں بحق ،متعددزخمی

اتوار 24 جنوری 2016 11:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء ) کراچی میں سپر ہائی پر ٹریلر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر بحریہ ٹاؤن کے قریب ٹریلر اور ٹرک میں تصادم ہوگیا، ریسکیو زرائع کے مطابق حادثے کے باعث 10 افراد زخمی ہوگئے ،جن میں سے 2 جاں بحق ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں وین کا ڈرائیور بھی شامل تھا،زخمیوں کو بقائی اور جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :