چھانگامانگا وین حادثہ کی تحقیقات کیلئے 2رکنی کمیٹی قائم،تین روز میں وزیراعلیٰ کو رپورٹ پیش کی جائے گی

ہفتہ 23 جنوری 2016 22:57

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر چھانگا مانگا وین حادثہ کی تحقیقات کے لئے 2رکنی رکمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔

(جاری ہے)

کمیٹی میں کمشنر لاہور اور آر پی او شیخوپورہ شامل ہیں۔ خصوصی کمیٹی چھانگامانگا وین حادثے کے ذمہ داروں کا تعین کر کے3 روز میں وزیراعلیٰ کو رپورٹ پیش کرے گی۔

متعلقہ عنوان :