حیدرآبادپریس کلب پر مختلف تنظیموں اور افرا دکے مطالبا ت کی حمایت میں مظاہرے

ہفتہ 23 جنوری 2016 22:46

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) حیدرآباد پریس کلب پر مختلف تنظیموں اور افرا دنے اپنے مطالبا ت کی حمایت میں الگ الگ مظاہرے کئے۔گو رنمنٹ نذرتھ گر لز کا لج کی اسا تذ ہ نے کا لج کی پر نسپل کی بر طر فی کیلئے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجا جی مظا ہر ہ کیا مظا ہر ے میں در جنو ں خو اتین اسا تذ ہ موجود تھیں جو کہ پر نسپل شاہد ہ ابڑ و کی بر طر فی کیلئے نعر ے با زی کر ر ہی تھیں اس موقع پر خو اتین اسا تذ ہ نے الز ام عائد کر تے ہو ئے بتا یا کہ موجود ہ پر نسپل نے کا لج کا ما حو ل خر اب کر ر کھا ہے اور احتجا ج کر نے پر اسا تذ ہ کو دھمکیا ں د ی جا رہی ہیں انہو ں نے کہا کہ اگر پر نسپل کو بر طر ف نہیں کیا گیا تو تد ر یسی عمل کا با ئیکا ٹ کیا جا ئے گا جو کہ پر نسپل کی بر طر فی تک جا ری ر ہے گا ۔

(جاری ہے)

ضلع مٹیا ری کی یو نین کو نسل بھا ؤ خا ن پٹھا ن میں واقع گو ٹھ علی پلیجو پر ائمر ی اسکو ل کی ٹیچر مسما ت حا کم زادی نے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجا ج کر تے ہو ئے بتا یا کہ وہ گذ شتہ 9سالو ں سے مذ کورہ اسکو ل میں 80سے زائد بچو ں کو تعلیم دے ر ہی ہیں لیکن انہیں ابتک نہ تو مستقل کیا گیا ہے اور نہ ہی تنخو اہ دی جا رہی ہے انہو ں نے بتا یا کہ اس حو الے سے ڈ ی سی او مٹیا ری نے بھی انہیں یقین دہا نی کر ائی تھی لیکن ابتک عمل در آمد نہیں ہو ا انہو ں نے محکمہ تعلیم حکومت سندھ سے اپیل کی کہ میر ے سا تھ انصاف کیا جا ئے ۔

ضلع ٹنڈ و الہیا ر کے گو ٹھ صد یق ساند کے ر ہا ئشی محمد ولد محمد اسما عیل نے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجا ج کر تے ہو ئے بتا یا کہ میر ی اہلیہ اللہ بچا ئی نے اپنے بھا ئی کے ساتھ ملکر پھلیلی تھا نہ میں میر ے خلاف جھو ٹا مقد مہ در ج کر ادیا ہے جس میں میر ے بھا ئیو ں کو بھی نا مز د کیا ہے ۔انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ جھو ٹا مقد مہ ختم کیا جا ئے ،نسیم نگر کی ر ہا ئشی با گڑ ی بر ادری کی خو اتین نے مبینہ اغو اء ہو نے والی 20سالہ لڑ کی ر یشما کی با زیا بی کیلئے احتجا جی مظا ہر ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ ریشما کو اغو اء ہو ئے کئی روز ہو چکے ہیں لیکن پو لیس اسے با زیا ب کر نے میں تا حا ل نا کا م ہے