امام کعبہ کی پاکستانی سفارت خانے آمد، شہداء چارسدہ کی مغفرت کیلئے دعا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 جنوری 2016 20:25

امام کعبہ کی پاکستانی سفارت خانے آمد، شہداء چارسدہ کی مغفرت کیلئے دعا

مکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء) امام کعبہ نے شہداء چارسدہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ کی مکہ میں پاکستانی سفارت خانے آمد ہوئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر امام کعبہ نے امام کعبہ نے شہداء چارسدہ کی مغفرت کیلئے دعا کروائی۔ امام کعبہ نے حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ ایسی کاروائیاں کرنے والے اسلام اور انسانیت دونوں کے دشمن ہیں۔

متعلقہ عنوان :