ایف سی اور حساس اد ارے کا ڈیرہ مراد جمالی کے بازار میں چھاپہ ،کالعدم تنظیم بی آر اے سے تعلق رکھنے کے شبہ میں تین مشتبہ افراد گرفتار

ہفتہ 23 جنوری 2016 20:21

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء ) ایف سی اور حساس اد ارے کا ڈیرہ مراد جمالی کے بازار میں چھاپہ کالعدم تنظیم بی آر اے سے تعلق رکھنے کے شبہ میں تین مشتبہ افراد گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ایف سی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ مراد جمالی کے بازار میں ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم بی آر اے سے تعلق رکھنے کے شبہ میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جن سے تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :