غیر حاضر استانی معطل

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 23 جنوری 2016 19:19

کندیاں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 23 جنوری۔2015ء )ڈی سی او طلعت محمو د گو ندل نے تحصیل پپلا ں بوائز و گر لز سکو ل ڈیرہ گجراں والا اور گر لز سکول ڈیرہ وٹوانوالہ کا اچا نک دورہ کیا اور گرلز سکول ڈیرہ گجراں والا میں غیر حا ضر ٹیچر نسرین اختر اور سیکور ٹی گارڈ محمد حنیف کو معطل کردیا ۔

(جاری ہے)

ڈی سی او نے سکو لو ں میں صفائی کا معیا ر بہتر بنا نے کی ہدا یت کی ۔