باپ بیٹے کے قاتل کو 28جنوری کو پھانسی دی جائے گی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 23 جنوری 2016 19:19

میانوالی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 23 جنوری۔2015ء ) باپ بیٹے کے قاتل کو ڈھبہ کر سیال چکڑالہ کے ممر یز کو 28جنو ری کو سنٹرل جیل میانوالی میں پھا نسی دی جا ئے گی ۔ ممر یز نے زمین کے تنازع پر دو جنوری 2005میں فتح خان اور اس کے بیٹے محمد امیر کو قتل کر دیا تھا۔