پشاور میں کارروائی ،کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر4 سمیت گرفتار
ہفتہ 23 جنوری 2016 16:47
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) محکمہ انسداد دہشت گردی کوہاٹ ریجن نے ہنگو میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر کو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گرفتار مبینہ دہشت گرد کے قبضے سے بھاری مقدار میں بم اور اسلحہ برآمد کر لیا گرفتار دہشت کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقررتھی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز محکمہ انسداد دہشت گردی کوہاٹ ریجن نے ہنگو کے علاقے بڑھ عباس خیل میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا اہم کمانڈر قاری گل کو چار ساتھیوں محمد رشید ، صفت شیر ، شفیع اللہ اور فدا محمد سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
سی ٹی ڈی نے گرفتار مبینہ دہشت گرد کے قبضے سے 9 دستی بم ، راکٹ لانچر ، راکٹ شیل ، کلاشنکوف اور ایج ایم سی ہیوی مشین گن کو برآمد کر کے اپنے قبضے میں لے لی ہیں سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گرد قاری گل کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی جس کا تعلق اورکزئی ایجنسی کے علاقے چھیر سے ہے بڑھ عباس خیل میں فدا محمد نے مبینہ دہشت گردکو اپنے گھر میں پناہ دی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.