لودھراں میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے پولیس سرگرم ‘ 13 بچے بازیاب کرا لئے

ہفتہ 23 جنوری 2016 13:21

لودھراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) لودھراں میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے پولیس سرگرم ‘ پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے 13 بچے بازیاب کرا لئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پولیس نے اینٹوں کے مختلف بھٹو پر چھاپے مار کر وہاں پر مشقت کرتے 13 بچے بازیاب کرا لئے جبکہ 4 بھٹہ مالکان کے خلاف بچوں سے مشقت کروانے کے تحت چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا جبکہ بھٹہ مالکان نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چھاپوں کے خلاف احتجاجاً اینٹوں کی سپلائی نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

متعلقہ عنوان :