سماہنی ‘نوجوان سیاسی وسماجی راہنماء چوہدری محمد علی انصاف ٹائیگرز فورس گلف کے صدر‘چوہدری سفیر افضل سیکرٹری جنرل منتخب
ہفتہ 23 جنوری 2016 12:54
سما ہنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) حلقہ 6سماہنی سے تعلق رکھنے والے نہایت ہی باصلاحیت وباکردا ر نوجوان سیاسی وسماجی راہنماء چوہدری محمد علی تحریک انصاف آزاد کشمیر کے پلیٹ فارم سے انصاف ٹائیگرز فورس گلف کے صدرجبکہ حلقہ سماہنی ہی سے تعلق رکھنے والے متحرک نوجوان راہنماء چوہدری سفیر افضل انصاف ٹائیگر ز فورس گلف کے سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ۔
تنظیم سازی کے سلسلہ میں صدر اور سیکرٹری جنرل کے علاوہ دیگر عہدوں کا بھی باقاعدہ اعلان کر دیا گیا جس کے مطابق تحریک انصاف کے سنیئر راہنماء چوہدری خورشید متیال کو چئیرمین برائے پولیٹیکل افئیرز ،سردار شبیر سنیئر نائب صدر،سردار ماجد شریف چیف آرگنائزر ،ولید بن آمین ڈپٹی چیف آرگنائزر ،عمران یونس فنانس سیکرٹری ،چوہدری کامران گورسی ڈپٹی فنانس سیکرٹری جبکہ راجہ وقار خان سیکرٹری انفارمیشن منتخب ہوگئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.