لیہ : کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی ، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار، تین ہلاک
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جنوری 2016 12:22
لیہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء) : لیہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کر تے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو گرفتارکر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ دہشتگردوں سے متعلق خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی کی ایک ٹیم نے لیہ کے علاقہ چوک اعظم میں چھاپہ مارا۔
(جاری ہے)
ٹیم کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی جبکہ ٹیم پر دستی بم بھی پھینکے۔
سی ٹی ڈی ٹیم نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ، بارود ،دھماکہ خیز مواد اور رائفلیں برآمد ہوئی ہیں۔ سی ٹی ڈی نے تینوں دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.