نصیرآباد پولیس نے چرس برآمدکرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

جمعہ 22 جنوری 2016 21:44

نصیرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) نصیرآباد پولیس نے چرس برآمدکرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ایکسائز پولیس نصیرآباد کے عملے نے دو موٹرسائیکل سواروں کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 10کلو گرام چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :