کمشنر کراچی کل کراچی چیمبر آف کامرس اینڈا نڈسٹری کا دورہ کریں گے

جمعہ 22 جنوری 2016 16:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) کمشنرکراچی آصف حیدر شاہ کل (ہفتہ) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈا نڈسٹری کے صدر محمد یونس بشیراور دیگر عہدیداروں کی جانب سے دی گئی دعوت پر کراچی چیمبر کا دورہ کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :