پشاور،ضروری اورناگزیر مرمت،شاہی باغ اورفورٹ گرڈسٹیشن سے بجلی بند رہے گی، پیسکو

جمعہ 22 جنوری 2016 16:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) ضروری اورناگزیرمرمت کے سبب 132کے وی شاہی باغ اور132 کے وی پشاورفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24 جنوری صبح 8بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بشیرآباد,کریم پورہ,ڈبگری,قصہ خوانی,شاہی باغ,ریڈیوپاکستان,گورنمنٹ ہاؤس ,پاک میڈیکل سنٹر,کوہاٹی گیٹ,فورٹ جیل,چوکیادگار,کاکشال,ایل ٓرایچ,سیکریٹریٹ,شعبہ,ڈینز,جوڈیشل کملیکس,چارسدہ روڈ,داوزئی 1,2,فقیرآباد,ہریانہ انڈسٹریل,ناگمان,دلہ زاک,سربلندپورہ,کے ایس ایم,ہریانہ 1,2,لطیف آباد,عیدگاہ فیڈرز اور66 کے وی ورسک,بڈھ بیر گرڈزکے صارفین متاثرہوں گے․ 132کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مال روڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے․ 132 کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23,25 اور 27 جنوری صبح 9 بجے سے دوپہر تین بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کینال ٹاؤن,ایگرکلچر,انجینئرنگ کالج,ناصرباغ,یونیورسٹی کیمپس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے․ 132 کے وی حطار گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی24 جنوری صبح 8بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سالوٹیک,ایف ڈی ایل,ایس اسی,الحدید,میاں سٹیل,نیلم سٹیل,رحمت سٹیل,کیپٹیل سٹیل,حطارچار,مجاہدسٹیل,نومی سٹیل,پاک ایکومولیٹر,حطارپانچ,واہ نوبل,ایکوپاک,مریگلاس,حطار6,بیفو,سانوٹریک,حطارسٹیل,مستحکم سٹیل فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :