پیسکوحکام نے ایس ڈی اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

جمعہ 22 جنوری 2016 16:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء)پسکوحکام نے ایس ڈی اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے،پسکو میں ایس ڈی اوز(بی پی ایس17 ) کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ایس ڈی اوز کے تبادلوں کے سلسلے میں احسان الدین کو ایس ڈی اوپسکو نوشہرہ کینٹ1 سب ڈویژن ،محمد منورشریف کو ایس ڈی او پسکو لورا چوک سب ڈویژن مقررکیا گیا ہے۔