تیسرا ٹی ٹونٹی ، پاکستان کو سیریز اپنے نام کرنے کیلئے نئی تاریخ رقم کرنا ہوگی

جمعہ 22 جنوری 2016 12:45

تیسرا ٹی ٹونٹی ، پاکستان کو سیریز اپنے نام کرنے کیلئے نئی تاریخ رقم ..

ویلنگٹن(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار22جنوری- 2016ء) نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میں پاکستان کو سیریز اپنے نام کر نے کے لیے نئی تاریخ رقم کرنا ہوگی ۔

(جاری ہے)

ویلنگٹن میں جاری میچ میں کیویز نے گرین شرٹس کو کامیابی کے لیے 197رنز کا ہدف دیا ہے اور اگر قومی بلے باز یہ ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ پاکستان کی جانب سے نیا ریکارڈ ہوگا ۔ اس سے قبل گرین شرٹس نے بنگلہ دیش کے خلاف 2012ء کے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں 176رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا تھا ۔

تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لائیو سکور سے اپ ڈیٹ رہنے کے لیے لنک پر کلک کریں