تیسرا ٹی ٹونٹی :وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کو تیسرا جھٹکا دیدیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 22 جنوری 2016 11:53

تیسرا ٹی ٹونٹی :وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کو تیسرا جھٹکا دیدیا

ویلنگٹن(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار22جنوری- 2016ء) تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں فاسٹ باؤلروہاب ریاض نے کیوی اوپنر کین ولیمسن کی اننگز 33رنز پر محدود کردی ۔

(جاری ہے)

ویلنگٹن میں جاری میچ کے 11ویں اوور کی آخری گیند پر کیوی اوپنر نے وہاب کی گیند باؤنڈری کے باہر پہنچانے کی کوشش کی تاہم وہ لانگ آن پر کھڑے شعیب ملک کے ہاتھوں جکڑے گئے ۔

تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لائیو سکور سے اپ ڈیٹ رہنے کے لیے لنک پر کلک کریں