تیسرا ٹی ٹونٹی : شاہد آفریدی نے ”ڈینجر مین “گپٹل کو پوویلین بھیج دیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 22 جنوری 2016 11:34

تیسرا ٹی ٹونٹی : شاہد آفریدی نے ”ڈینجر مین “گپٹل کو پوویلین بھیج دیا

ویلنگٹن(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار22جنوری- 2016ء) تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں کپتان شاہد آفریدی نے کیوی اوپنر مارٹن گپٹل کی اننگز 42رنز پر محدود کردی ۔

(جاری ہے)

چھٹے اوور کی آخری گیند پر کیوی اوپنر نے شاہد آفریدی کی گیند کو مڈ وکٹ باؤنڈری کے باہر پہنچانے کی کوشش کی تاہم وہ لانگ آن پر کھڑے مارٹن گپٹل کے ہاتھوں جکڑے گئے ۔

تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لائیو سکور سے اپ ڈیٹ رہنے کے لیے لنک پر کلک کریں