میکسیکو میں 9-6 شدت کے زلزلے کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 جنوری 2016 23:31

میکسیکو میں 9-6 شدت کے زلزلے کی اطلاعات
میکسیکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2016ء)میکسیکو میں 9-6 شدت کے زلزلے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ میکسیکو میں 9-6 شدت کے زلزلے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے امریکی جیالوجیکل انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے بھی زلزلے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ تاہم اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔