محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے اقامہ میں 3 ماہ کی توسیع

جمعرات 21 جنوری 2016 22:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان نے سینئر ممبر اور اے ٹی آر ٹریول کے سی ای او محمد طاہر اقبال نے آن لائن کو بتایا کہ پاکستانی حکومت نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت میں اضافے کی درخواست دی تھی جو کہ سعودی عرب نے قبول کر لی ہے اور اقامہ میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے جس سے وہاں محنت مزدوری کی غرض سے مقیم پاکستانیوں کواقامہ کی توسیع میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

متعلقہ عنوان :