عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں14 روز کی توسیع ،عدالت کا چار فروری کو دوبارہ پیشی کا حکم
جمعرات 21 جنوری 2016 22:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید کوثر عباس ذیدی نے متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم)کے رہنماء ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے الزام میں گرفتار دو ملزمان خالد شمیم اور محسن علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مذید 14 روز ہ توسیع کرتے ہوئے چار فروری کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔
عدالت نے ملزمان کے اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست پر بھی سپر ٹینڈینٹ اڈیالہ جیل سے پیر تک روپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔عدالت نے ملزمان اور اہلخانہ کی احاطہ عدالت میں ملاقات کی بھی اجازت دی ہے۔جمعرات کو ملزمان شمیم اختر اور محسن علی کا جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر ایف آئی اے نے ملزمان کو عدالت میں پیش کیا تو ایف آئی اے کے پراسیکوٹر شہزاد ظفر نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مذید توسیع کی درخواست دی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے ملزمان کے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے ملزمان کو چار فروری کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.