قومی ایکشن پلان پر ملک بھر میں یکساں عمل درآمد نہیں ہو رہا ،سندھ میں الگ پنجاب میں ایکشن پلان الگ ہے،سانحہ چارسدہ وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کی نااہلی ہے، ہم سب کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں،بلدیاتی نمائندوں کے انتخاب کے لئے شو آف ہینڈ کا بل منظور کرانے کا مقصددھاندلی نہیں ہے
سندھ کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو کی پریس کانفرنس
جمعرات 21 جنوری 2016 21:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) سندھ کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان پر ملک بھر میں یکساں عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے ،سندھ میں الگ پنجاب میں ایکشن پلان الگ ہے۔سانحہ چارسدہ وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کی نااہلی ہے۔ ہم سب کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں بلدیاتی نمائندوں کے انتخاب کے لئے شو آف ہینڈ کا بل منظور کرانے کا مقصددھاندلی نہیں ہے بلکہ انتخاب کے اگلے مرحلے کو شفاف بنانا ہے۔
ایم کیو ایم کے سوا اپوزیشن کی تما م جماعتوں نے اس کی حمایت کی ہے ۔حزب اختلاف کا منشور ہے کہ خود بھی چین سے نہ رہو اور دوسرے کو بھی بے چین رکھو۔چور مچائے شور والا کام نہیں چلے گا،وہ جمعرات کو پیپلز پارٹی میڈیا سیل میں پریس کانفرنس کررہے تھے،اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے قانون مرتضیٰ وہاب،نجمی عالم اور لطیف مغل سمیت دیگربھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.