عوامی تحریک کے ڈپٹی چیف آرگنائزر کی فلسطین کے سفیر ولید ابوعلی سے ملاقات
جمعرات 21 جنوری 2016 20:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی چیف آرگنائزر شہزاد نقوی نے اسلام آباد میں فلسطین کے سفیر ولید ابوعلی سے ملاقات کی اور انہیں سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے تحریر کیا گیا 600 صفحات کا ڈاکومنٹ دیا۔ اس موقع پر فلسطینی سفیر نے کہاکہ اسرائیل دنیا کا بدترین دہشتگرد ہے، فلسطینی نہتے عوام صہیونی بربریت کا طویل عرصے سے شکار ہیں۔
وہ دن دور نہیں جب ہم سب ملکر قبلہ اول میں فتح و نصرت کے ساتھ نماز ادا کریں گے۔ اسرائیل نے دنیا بھر کو اپنے استعماری شکنجے میں جکڑا ہوا ہے، میڈیا سمیت دنیا بھر میں اقتصادیات پر اسرائیل نے پنجے گاڑے ہوئے ہیں، عالم اسلام کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، پاکستان اور پاکستانی عوام سے فلسطینیوں کا قلبی و ایمانی رشتہ ہے، ہمارا قائداعظم محمد علی جناح سے تعلق قیام پاکستان سے پہلے کا ہے، جب ہمارے مفتی اعظم نے برصغیر پاک و ہند کا دورہ کر کے قائداعظم ؒ سے ملاقات کی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
-
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلی سطح اجلاس
-
رانا ثنا اللہ کیخلاف کراچی میں مقدمے کی درخواست، ایس ایچ او کو نوٹس جاری
-
نادرا نے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23سے کم کرکے 15دن کردی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ کا دورہ ،جاری پیش رفت کا جائزہ لیا
-
نواز شریف کینسرکیئرہسپتال کے ماسٹر پلان کے حوالے سےاجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے عبداللہ فادل کی قیادت میں یونیسیف کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.